Home

مائیکروسوفٹ کا پاکستان میں کاروبار بند کرنے کا فیصلہ

مائیکروسوفٹ نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس سے ملک میں عالمی ٹیک کمپنی کے 25 سالہ باب کا خاتمہ ہو گیا۔ بلومبرگ کے مطابق بانی کنٹری منیجر جواد رحمان نے باہر نکلنے کی تعریف ایک دور کے خاتمے کے طور پر کی ہے۔.

Recent Post​

مائیکروسوفٹ کا پاکستان میں کاروبار بند کرنے کا فیصلہ

مائیکروسوفٹ نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس سے ملک میں عالمی ٹیک کمپنی کے 25 سالہ باب کا خاتمہ ہو گیا۔ بلومبرگ کے مطابق بانی...

ہم اپنا دفاع کریں گے اور وہ سب کچھ کریں گے جو ہمارا حق ہے، ایران

ایران نے کہا ہے کہ ہم اپنا دفاع کریں گے اور وہ سب کچھ کریں گے جو ہمارا حق ہے۔ ایران حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا کہ دوسروں کا مؤقف سننے پر...

ایران کا اسرائیل پر 100 سے زائد سپر سونک بیلسٹک میزائلوں سے حملہ، 14 اسرائیلی ہلاک 200 سے زائد زخمی

ایران نے ایک بار پھر اسرائیل پر بڑا میزائل حملہ کر دیا ، میزائلوں کے حملے کے بعد تل ابیب اور بیت المقدس میں سائرن کی آوازیں سنائی دیتی رہیں، جس کی وجہ...

اسرائیل کی تبریز میں اسلحہ بنانے والی فیکٹری پر بمباری

ایران کے شہر تبریز میں ایئرپورٹ کے قریب اسلحہ بنانیوالی فیکٹری پر اسرائیل کی جانب سے تازہ حملے کئے گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے...
Translate »