ویب ڈیسک
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں مقید چیئرمین پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بھی گرفتار کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کی ٹیم نے القادر ٹرسٹ میں جاری وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کروا دی، نیب راولپنڈی نے جیل میں پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری ڈال دی۔

جیل انتظامیہ نے پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری تعمیل کی تصدیق کر دی، نیب نے پی ٹی آئی چیئرمین کے وارنٹ گرفتاری پر تعمیل کے لیے احتساب عدالت سے رجوع کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »