ویب ڈیسک
بریکنگ نیوز ،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف عدت میں نکاح کے کیس میں بڑی پیش رفت ، شکایت کنندہ محمد حنیف نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کیس واپس لے لیا ، جوڈیشل مجسٹریٹ قدرت اللہ نے کیس واپس لینے کی درخواست منظور کر لی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »