Sports

Section Title

دوسرا سیمی فائنل: جنوبی افریقہ کو شکست، آسٹریلیا ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

کولکتہ: ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کی...

پہلا سیمی فائنل :بھارت نے نیوزی لینڈ کو 70رنز سے شکست دیدی

ویب ڈیسکممبئی: ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت نیوزی لینڈ کو 70 رنز سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم بھارت کی جانب سے دیے گئے 398 رنز...

بابر اعظم تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے مستعفی

ویب ڈیسکقومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے تینوں فارمیٹ کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر قومی کرکٹر بابر اعظم نے تینوں فارمیٹ کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کیا اور لکھا...

پہلا سیمی فائنل: بھارت پر پچ بدلنے کا الزام

ویب ڈیسککرکٹ ورلڈ کپ میں پہلے سیمی فائنل میچ سےقبل پچ فکسنگ کا تنازع کھڑاہوگیا۔ برطانوی جریدے نے ممبئی میں نیوزی لینڈ کےساتھ پچ کو تبدیل کرنے کا الزام لگا دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق بھارت نے اسپنرز کی...

باؤلنگ کوچ مورنے مورکل ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پر مستعفی

ویب ڈیسکپاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ مورنے مورکل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ورلڈ کپ 2023 میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر پاکستان کے باؤلنگ کوچ مورنی مورکل نے...

کرکٹ: بھارت ناقابل شکست، نیدر لینڈ کو بھی160رنز سے شکست

بھارت نے آئی سی سی ورلڈکپ میں لیگ مرحلے کے اپنے آخری میچ میں بھی ناقابل شکست رہتے ہوئے نیدرلینڈز کو باآسانی زیر کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ گروپ اسٹیج کے آخری میچ میں بھارتی ٹیم نے نیدرلینڈز کو...

ورلڈ کپ:پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف شرمناک ہار

کولکتہ: ورلڈ کپ کے 44ویں میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو باآسانی 93 رنز سے شکست دے دی۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 338 رنز کے تعاقب میں...

پی ایس ایل 9 کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 9 کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق قومی ٹیم کے متعدد کرکٹرز کی کیٹیگریز کو اپ گریڈ کردیا گیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق فاسٹ بولر نسیم شاہ...

جنوبی افریقہ نے افغانستان کو شکست دے دی

احمد آباد: کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے 42 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی، جنوبی افریقہ نے 245 رنز کا ہدف 48 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے...
Translate »