Business

Section Title

ہر قسم کی دہشتگردی اور انتہا پسندگی کا خاتمہ یقینی بنایا جائے گا، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ ان شاء اللہ ہر قسم کی دہشتگردی اور انتہا پسندگی کا خاتمہ یقینی بنایا جائے گا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل...

پی ٹی آئی کا اعلانِ لاتعلقی ، عمران خان سے ملاقات تک کوئی تبصرہ نہیں کر سکتا ، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اعلان لاتعلقی پر سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا ردعمل آ گیا ہے۔ فواد چوہدری نے دعویٰ کیا کہ عمران خان نے خود انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ پارٹی کے موجودہ عہدیداروں کی جانب سے...

جی ایچ کیو حملہ کیس میں شاہ محمود قریشی اور علی امین گنڈا پور پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں شاہ محمود قریشی، علی امین گنڈا پور سمیت 14 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت ہوئی، اے ٹی...

کرم میں ادویات اور خوراک کی کمی کا کوئی مسئلہ نہیں، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا

پشاور: خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم میں ادویات اور خوراک کی کمی کا کوئی مسئلہ نہیں۔ خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قمیتوں کا اعلان، پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل سستا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمت 252 روپے 10 پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈڈیزل کی...

نہ جانے کب حکومت چھوڑ دیں، خالد مقبول صدیقی

ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ نہ جانے کب حکومت چھوڑ دیں، حکومت چھوڑنے میں میرا ریکارڈ بہت خراب ہے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی سے ہی ملکی...

پی ٹی آئی کا وزیراعظم و دیگر کیخلاف کارروائی کیلیے عدالت سے رجوع

اسلم آباد: پی ٹی آئی کی جانب سے 24 نومبر کے احتجاج کے تناظر میں وزیراعظم و دیگر کے خلاف کارروائی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا گیا۔24 نومبر احتجاج کے تناظر میں پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم شہباز شریف...

سپریم کورٹ آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو فیصلہ سنانے کی اجازت دے دی

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کےفیصلے سنانے کی اجازت دے دی اور کہا جن ملزمان کو رہا نہیں کیا جا سکتا انہیں سزا سنانے پر جیلوں میں منتقل کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں...

ملک بھر کیلیے بجلی مہنگی، نوٹیفکیشن جاری

کراچی سمیت ملک بھر کےلیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کر دی گئی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 20 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اضافہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی...
Translate »