Home

مائیکروسوفٹ کا پاکستان میں کاروبار بند کرنے کا فیصلہ

مائیکروسوفٹ نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس سے ملک میں عالمی ٹیک کمپنی کے 25 سالہ باب کا خاتمہ ہو گیا۔ بلومبرگ کے مطابق بانی کنٹری منیجر جواد رحمان نے باہر نکلنے کی تعریف ایک دور کے خاتمے کے طور پر کی ہے۔.

Recent Post​

غزہ منصوبہ مسلط نہیں کروں گا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ پر قبضے کا منصوبہ مسلط نہیں کروں گا۔ امریکی صدر نے فاکس نیوز کے ساتھ ایک ریڈیو انٹرویو میں کہا کہ غزہ سے متعلق...

مصطفیٰ عامر قتل کیس: اداکار ساجد حسین کے ملزم بیٹے کی تفتیش میں اہم انکشافات

کراچی: گزشتہ روز مصطفی عامر قتل کیس میں تفتیشی ٹیم نے مشہور ٹی وی اداکار ساجد حسن کے بیٹے کو حراست میں لے لیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق مصطفیٰ عامر قتل...

۔190 ملین پائونڈ ریفرنس ، عمران خان کو 14 ، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں 14 سال اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید...

امن خراب کرنے کی کسی بھی کوشش کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکا کہنا ہے کہ امن خراب کرنے کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا،دہشتگردوں کیلئے ہماری سرزمین پر کوئی جگہ...
Translate »