Pakistan

Section Title

نگران وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزد کردیا

ویب ڈیسکاسلام آباد: نگران وزیراعظم پاکستان انوارالحق کاکڑ کی جانب سے اسحاق ڈار کو قائد ایوان سینیٹ نامزد کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے سینیٹ کے اجلاس میں...

الیکشن 2018 ہم جیت چکے تھے، نواز شریف

ویب ڈیسکمسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ایک ایسے شخص کو اقتدار پر بٹھا دیا گیا جس نے ملک کا بٹھہ بٹھا دیا۔ اے اْر وائی نیوز کے مطابق سیالکوٹ میں چیمبر آف کامرس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف...

ریاست مخالف تقاریر کیس : وارنٹ گرفتاری جاری

ویب ڈیسکلاہور : انسدا ددہشت گردی عدالت نے ریاست مخالف تقاریر کیس میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق انسدا ددہشت گردی عدالت میں ریاست...

پاک فوج:2 ریٹائرڈ افسران کا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل

ویب ڈیسکراولپنڈی : پاک فوج کے دو ریٹائرڈ افسران میجر عادل فاروق راجہ اور کیپٹن حیدر رضا مہدی کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں سزائیں سنا دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی...

آرمی چیف سے امام کعبہ کی ملاقات، اسرائیلی مظالم کی مذمت

ویب ڈیسکراولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امام کعبہ کی ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کا کہنا ہے کہ...

عدت میں نکاح: شکایت کنندہ نےکیس واپس لے لیا

ویب ڈیسکبریکنگ نیوز ،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف عدت میں نکاح کے کیس میں بڑی پیش رفت ، شکایت کنندہ محمد حنیف نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کیس واپس لے لیا ، جوڈیشل مجسٹریٹ قدرت اللہ نے کیس...

سابق سپیکر قومی اسمبلی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

ویب ڈیسک پشاور تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رہائی کے فوری بعد ہی دوبارہ حراست میں لے لیا گیا۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق سابق سپیکر اسد قیصر کو چارسدہ پولیس نے صوابی سے...

تحریک عدم اعتماد درست فیصلہ تھا،آصف زرداری

ویب ڈیسک کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد درست فیصلہ تھا، چیئرمین پی ٹی آئی کو نکالنے پر تمام جماعتیں متفق...

پی ٹی آئی کا بلے کا انتخابی نشان برقرار

ویب ڈیسک اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا بلے کا انتخابی نشان برقرار رکھتے ہوئے پی ٹی آئی کو انٹرا پارٹی انتخابات 20دن میں دوبارہ کرانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی...
Translate »